مَیں اپنے بھائِیوں سے تیرے نام کا اِظہارکرُوں گا۔ جماعت میں تیری سِتایش کرُوں گا۔
زبور 22:22
پس ہم یِسُوع کے وسِیلہ سے حمد کی قُربانی یعنی اُن ہونٹوں کا پَھل جواُس کے نام کا اِقرار کرتے ہیں خُدا کے لِئے ہر وقت چڑھایا کریں۔
عبرانیوں 13:15
Revised Urdu Holy Bible © Pakistan Bible Society, 1970, 2010