کلام، اتوار، 5 مئی 2024

مَیں اُن سب کا ساتھی ہُوں جو تُجھ سے ڈرتے ہیں اور اُن کا جو تیرے قوانِین کو مانتے ہیں۔

زبور 119‏:63

یِسُوعؔ نے فرمایا:

میری ماں اور میرے بھائی تو یہ ہیں جو خُدا کا کلام سُنتے اور اُس پر عمل کرتے ہیں۔

لوقا 8‏:21